ایمان کی حفاظت
📖 آڈیو 1
📖 آڈیو 2
www.muhibullah.com
یہ قبلہ والی مسجد اور مدرسہ سعدیہ سراجیہ کچھی اینٹوں سے تیار ہوا ہے۔ مسجد کے نیچے دس زیر زمین کمرے اور ایک پڑا ہال ہے جس میں 100 طلباء رہائش کر سکتے ہیں۔ مدرسہ میں شعبہ حفظ، شعبہ کتب اور شعبہ بنات ہیں جس میں 400 کے قریب طلباء اور طالبات زیر تعلیم ہیں.
مزید تفصیلات کے لئے نیچے لنکس پر کلک کریں